سبز پیاز کے فائدے
سبز پیاز بڑے پیمانے پر چائنی اور کانٹینینٹل کھانوں میں ڈش کے ذائقے
اور لذت بڑھانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ سبز پیاز ہری سبزیوں اور پیاز کی خوبیوں ، دونوں
کے غذائی اجزاء اور صحت کے فوائد کو یکجا کر کے کسی بھی پکوان کو متناسب اور جسم کے لئے فائدہ مند بنا سکتا ہے۔سبز
پیاز کے بہت سے فائدے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں:
نظر تیز کرنا: سبز پیاز میں موجود زینتھین اور لیوٹین آنکھوں کو ایک حفاظتی اثر فراہم
کرتے ہیں۔ یہ سبز قوت بصیرت کو برقرار رکھنے
میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ یہ آنکھوں کی سوزش سے محفوظ رکھتا ہے،آنکھوں کی حفاظت کرتا ہے اور آنکھوں
کی بہتر روشنی کے لئے قدرتی علاج مانا
جاتا ہے۔
ہڈ یوں کی مضبوتی : سبز پیاز کا استعمال آپ کی ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے ۔ اس میں موجود وٹامن سی اور وٹامن کے کی اعلٰی مقدار ہڈیوں کی نشو نُما میں مدد دیتی ہے۔ وٹامن کے ہدٰوں کے گودے کو بناتا جبکہ وٹامن سی کولیجن بنا کر آپ کی ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے ۔
نظامِ تنفس میں بہتری: اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی وائرل خصوصیات کے لئے معروف سبز پیاز سانس کے نظام کی بہتری اور اس میں پیدا ہونے والی بیماریوں میں ایک قدرتی علاج کے لئے کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے۔ وائرل انفیکشن، فلو، عام سردی کے علاج کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے قدرتی علاج میں سے ایک ہے۔ یہ چھاتی پر موجود ریشے کو صاف کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

دل کو صحت مند بناتا ہے: سبز پیاز میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس اور وٹامن سی دل کے خلیوں کو مضبوط بناتے ہیں ، جس کے نتیجے میں
یہ دل کی بیماری کے خطرے کو کم کرتا ہے ۔اس
کے استعمال سے جسم میں ہائی کولیسٹرول اور
بلڈ پریشر کی سطح کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔سبز پیاز میں موجود سلفر مرکبات بھی دل کی کے بیماریوں خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
معدے کی بیماریوں سے حفاظت: سبز پیاز معدے میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کوروکتا ہے۔

سبز پیاز کے استعمال سے بھوک بڑھانے میں مدد ملتی ہے ۔ یہ اسہال اور معدے سے متعلق دیگر پیچیدگیوں کے خلاف روک تھام کے لیے ایک طاقتور
قدرتی علاج کے طور پر کام کرتا ہے۔
خون میں شوگر کو کم کرتا ہے: تحقیق کے مطابق سبز پیاز میں موجود سلفر مرکبات خون میں شوگرکی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں ۔ سبز پیاز خون کی شوگر کو خلیات میں داخل کرنے کے لئے ایک ضروری ہارمون کی مدد کرتا ہے جس سے شوگر میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔

0 comments:
Post a Comment