بچّوں کے کھانوں میں مچھلی، انڈے اور گوشت کے فوائد
ایک صحت مند غذا بچوں کو بڑھنے اور سیکھنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ بہت سی بیماریوں جیسے موٹاپا اور ذیابیطس
کی روک تھام میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔ اپنے
بچے کو ایک غذائیت سے بھرپور خوراک دینے کے لئے ضروری ہے کہ اس میں ہر قسم کے
غذائی اجزاء بچّے کے جسم کی ضرورت کے مطابق موجود ہوں۔اس کے لئے صرف پھل اور
سبزیاں کافی ہی نہیں۔ اپنے بچے کے کھانے میں
انڈے ، گوشت اور مچھلی جیسی چیزوں کو شامل کرنا بہت ضروری ہے۔
غذائیت کے ماہرین نے اتفاق کیا ہے کہ مچھلی ایک مکمل غذا کے طور پر بچّوں کو کھلایا جانا بچوں کے لئے بہت فائدے مند ہے۔ تحقیق کے مطا بق مچھلی میں وہ تمام اجزاء موجود ہیں جن کی بچوں کے ننھے جسموں کو ضرورت ہوتی ہے مچھلی ایک لذت بھری غذا ہونے کے کے ساتھ ساتھ بچوں کی آنے والی زندگی میں بیماریوں کو روکنے کے اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مچھلی پروٹین سے مالا مال ہے جو کہ جسم کو مضبوط اور صحت مند کرنے اور پٹھوں اور ہڈیوں کی تعمیر کرنے کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ مچھلی اور بھی کئی ضروری غذائی اجزاء جیسے کہ وٹامن اور معدنیات بھرپور ہوتی ہے۔ ہر قسم کی مچھلی میں سیلینیم، آئوڈین اور زنک موجود ہوتا ہے جو ٹاکسن سے جسم کی حفاظت کے لئے مدد کرتے ہیں اور کینسر کی روک تھام کرنے میں ایک کردار ادا کر سکتے ہیں ، یہ مدافعتی نظام کو فروغ دینے اور کھانسی اور سردی سے لڑنے کے لئے بھی مؤثر ہوتے ہیں۔
زیادہ انڈے کھلانا اپنے بچے کی صحت فروغ دینے کے لئے ایک بہت اچھا طریقہ ہے۔ انڈے کی زردی اور (تقریبا ًنصف ) پروٹین پر مشتمل ہوتی ہے۔ انڈے کی سفیدی خوراک میں ضروری کیلشیم اور آئرن کے 90 فیصد کو پورا کر سکتی ہے۔ مضبوط ہڈیوں اور تیز نشو نما کے علاوہ انڈے قوت مدافعت بھی بڑھاتے ہیں۔

ایک چھوٹا سا انڈا آپ کے بچے کی صحت کے لئے ضروری کئی وٹامن سے بھرا
ہوتا ہے۔ جیسے وٹامن B2 (ربوفلیون)جس
سے کھانے کو توانائی میں توڑنے کے لئے مدد ملتی ہے۔ وٹامن B12خون
کے سرخ خلیات کی پیداوار کے لئے اہم ہے۔وٹامن
A (ریٹینال) جو نظر
کے لئے بہت اچھا ہے ۔وٹامن اے اور B2 بچوں کو بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔
بچوں کے کھانے میں پروٹین
کی ایک بڑی مقدار گوشت پر مشتمل ہے ۔ پروٹین
جسم کے لئے ایک اہم جز ہے ۔ پروٹین کو مجموعی صحت بہتر بنانے کے لئے کہا جاتا ہے ۔گوشت
کی تمام ضروری امینو ایسڈ پر مشتمل ہوتا اور یہ یقینی طور پر پروٹین کےبہترین ذرائع میں سے
ہے۔
بچوں کی خوراک پوری
ہو اس کے لئے بچوں کو سبزیاں اور پھل دینے
کے ساتھ ساتھ اس بات کو یقینی بنانا بھی اہم
ہے کہ آپ کے بچے باقاعدگی سے گوشت ، انڈے اور مچھلی کھا رہے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment